سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے کے بعد پرویز خٹک کا اسلام آباد کےاسپتال میں علاج جاری ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ دو روز قبل موٹروے پر پیش آیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے