پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب

پاکستان 2026کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب  ہوگیا۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کا صدر منتخب ہونا ملک و قوم کے لیے اعزاز قرار دیا۔

 

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بطور صدر پاکستان اے آئی، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پر اپنا مؤقف پہلے سے بہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرسکے گا ، پاکستان کے پاس آئی ٹی میں قائدانہ صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے