وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،اجتماعات پر پابندی

0

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،احتجاج اور مظاہرے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 بدستور نافذ ہے،تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے،شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی اجتماع کا حصہ مت بنیں،احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

امریکا،اسرائیل کے ایران پر حملے میں سید علی خامنہ ای کی شہادت کےخلاف احتجاج  اسلام آباد میں بھی احتجاج جاری ہے، سرینا چوک پر پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کردی،مظاہرین کی بڑی تعداد سرینا چوک پر موجود ہے،پولیس نےکینٹیر لگا کر سرینا چوک جانےوالےتمام راستےبند کردئیے،قیدی وینز بھی سرینا چوک پر پہنچا دی گئیں ۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.