ایران کا بدلہ لینا ’فرض اور جائز حق‘، صدر مسعود پزشکیان

ایران پر جتنا دباؤ ڈالا جائے گا، ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا, صدر مسعود

تہران — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ ایرانی عہدیداروں کے قتل کا بدلہ لینا ایران کا „فرض اور جائز حق“ ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تاریخی جرم کے ذمہ داروں اور اس کا حکم دینے والوں سے انصاف اور انتقام لینے کو اپنی اولین ذمہ داری سمجھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے شہریوں اور رہنماؤں کے تحفظ اور وقار کی ہر قیمت ادا کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے