سابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی تجویز دے دی

0

واشنگٹن – امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنے کے لیے تجویز دی ہے۔

انٹونی بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ عوام سے یہ واضح کرے کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہلاک کیا اور ایران کے نیوکلیئر و میزائل پروگرام کو کمزور کیا۔

انہوں نے مزید تجویز دی کہ مستقبل میں ایران کے عوام کے مسائل اور ملک کی سمت کے بارے میں فیصلہ ایرانی عوام پر چھوڑ دیا جائے، تاکہ جنگ کے فوری خطرات اور تناؤ کم کیا جا سکے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.