پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوکر 533262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھائو 6087 روپے کی کمی سے 457186 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 71 ڈالر سستا ہوکر 5105 ڈالر پر آ گیا جبکہ آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 324 روپے کم ہوکر 8851 روپے پر آگئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے