سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے لکی مروت میں تھانہ کمبیلا کی حدود میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ،دستی بم،آئی ای ڈی برآمد کی گئی ۔ آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ خوارج کا پیچھا کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے،پولیس دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے