16مارچ کو کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہوگی، نوٹم جاری

اسلام آباد ایئرپورٹ سےمتعلق پروازوں کے لیےنیانوٹم جاری کردیا گیا۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا،لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو 16مارچ کےدن عارضی بندش کافیصلہ کیا گیا ہے،16مارچ کو کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہوگی،16مارچ صبح 8:30سےصبح 10:30 بجے کے دوران لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہوگا۔

16 مارچ کو فضامیں پروازوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے انتظارکرنا ہوگا،طیاروں کےکپتانوں کو اضافی فیول لازمی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے