خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.5  جبکہ گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہری گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے