وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایل پی جی مہنگی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

مریم نواز نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے مہنگی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ایل پی جی کی فروخت اوگرا کی مقرر کردہ قیمتوں پر ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

پنجاب حکومت کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے اور کسی کو بھی عوامی مشکلات میں اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے