پاکستان اور برطانیہ کا خطے میں پائیدار امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام پر زور دیا۔

برطانیہ نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں اور مکالمے کی حمایت کا اعتراف کیا، دونوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفارتی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، مکالمہ اور سفارتکاری کو فروغ دینے کی مشترکہ کوششوں کا اعادہ کیا گیا۔

دوران گفتگو خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مسلسل رابطے کی ضرورت پر زور دیا گیا، پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے