وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے  منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے