ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 میں ترامیم کر دیں

چھوٹے کاروباروں کے لیے آئی پی او کی شرائط میں مزید نرمی ہوگئی، شراکت داری اور ایل ایل پیز اب سابقہ منافع بخش ریکارڈ کی بنیاد پر آئی پی او کے اہل ہوں گے۔

کاروبار کمپنی بننے سے پہلے کی مالی کارکردگی کو آئی پی او اہلیت کے لیے استعمال کر سکیں گے، مستحکم کاروبار اب سٹاک مارکیٹ سے سرمایہ حاصل کرنے کے بہتر مواقع حاصل کرسکیں گے۔

ایس ای سی پی کے مطابق سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لیے آڈٹ اور لاک اِن کی شرائط برقرار رکھی گئی ہیں، سپانسرز کے حصص لسٹنگ کے بعد دو سال تک لاک اِن رہیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے