آزاد جموں و کشمیر کے معاملات پر بلاول بھٹو متحرک، اہم اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےآزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم پارٹی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔

اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں منعقد ہوگا،جس میں آزادکشمیرکی موجودہ سیاسی صورتحال اورپارٹی امورکا جائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں اہم فیصلےمتوقع ہیں۔

اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیرفیصل راٹھور،فریال تالپور،قانون ساز اسمبلی کے ارکان اور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے عہدیداران شرکت کریں گے،ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پرناخوش ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے