روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشت روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے