2017 سے اب تک وزرائے اعظم کےہیلی کاپٹر کے استعمال و اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

  پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیا۔

کمیشن نے وفاقی حکومت کی جانب سے قومی سلامتی اور قانونی استثنیٰ کی بنیاد پر معلومات روکنے کے مؤقف کو مسترد کردیا۔

پاکستان انفارمیشن کمیشن کا کہنا تھا کہ مطلوبہ معلومات نہ تو دفاعی نوعیت کی ہیں اور نہ ہی ان کا تعلق کسی ایسی حساس معلومات سے ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے