بلوچستان کے ضلع کوہلو اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی،مرکز کوہلو سے65کلومیٹر دور شمال مشرق تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے