سوات : جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سوات کی جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق  سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی، حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس میں 5 سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 4 کی تلاش جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق  حادثےکا شکار کشتی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سوار تھے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے مقامی انتظامیہ اور رضاکاروں کا سرچ آپریشن جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے