Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

 وزیراعلیٰ سندھ نے  عمارت گرنے کے واقعہ پر سیکرٹری بلدیات کو عہدے سےہٹادیا، 16  افسران معطل

نومبر 26, 2026

امریکی ایلچی جیرڈ کشنر کی ایران سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق، ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے

نومبر 26, 2026

سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»بالی ووڈ اداکار عامر خان نے گوری سپراٹ سے سادگی سے تیسری شادی کر لی
شوبز

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے گوری سپراٹ سے سادگی سے تیسری شادی کر لی

EditorBy Editorجولائی 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں نے ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک سادہ اور نجی تقریب میں اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی۔

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب عامر خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب کو میڈیا کی توجہ سے دور رکھا گیا اور تمام انتظامات انتہائی سادگی سے انجام دیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے تینوں بچے جنید خان، آئرہ خان اور آزاد راؤ خان بھی اس خوشی کے موقع پر موجود تھے، جبکہ خاندان کے دیگر قریبی افراد نے بھی تقریب میں شرکت کر کے نو بیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عامر خان اور گوری سپراٹ گزشتہ تقریباً 25 برس سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، تاہم دونوں کے درمیان دوبارہ رابطہ 2024ء میں قائم ہوا، جس کے بعد ان کی قربت میں اضافہ ہوا اور تعلقات شادی تک جا پہنچے۔

عامر خان نے پہلی مرتبہ مارچ 2025ء میں اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر گوری سپراٹ کو عوام کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کے طور پر متعارف کرایا تھا، جس کے بعد ان کے تعلقات میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں

    نومبر 26, 2026

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.