سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال توسیع کی منظوری

سندھ حکومت نےصوبےمیں رینجرزکےقیام میں توسیع کی منظوری دےدی۔

سندھ حکومت نے صوبے میں سندھ رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔

سندھ کابینہ نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں رینجرز کے قیام میں 20 جولائی 2026 سے 19 جولائی 2027 تک ایک سال کی توسیع کی منظوری دی۔

حکام کے مطابق سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ اس حوالے سے باقاعدہ حکم نامہ جاری کرے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے