آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بحالی کی امید، بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے اظہار تشکر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی کاوشوں اور الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی بروقت کارروائی پر شکر گزار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق میرپور میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کر دیا جائے گا جبکہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ بحالی کے لیے کی گئی درخواستوں کی جلد منظوری کی امید ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے