Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»روشن ڈیجیٹل اکاونٹس: سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 8.749 ارب ڈالرسے تجاوز
پاکستان

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس: سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 8.749 ارب ڈالرسے تجاوز

EditorBy Editorاکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:روشن ڈیجیٹل اکاونٹس (آر ڈی اے)کے ذریعہ سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 8.749 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبرکے اختتام پر سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ مجموعی ترسیلات زرکاحجم 8.749 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے۔ روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کاآغاز ستمبر2020میں کیاگیاتھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق آرڈی اے کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں نے اب تک 1.532 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے، سمندرپارپاکستانیوں نے روایتی نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں 380ملین ڈالر،اسلامی نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں 656ملین ڈالر اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں 41ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

    نومبر 23, 2026

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.