محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 3 روز مزید بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔

لاہورمیں آج بھی آسمان پربادل چھائے ہوئے ہیں،مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے،شہر میں بارشوں کا سلسلہ آئندہ 2 سے 3 روز تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کےمطابق پنجاب میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات کے نتیجے میں اب تک 46 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے