Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی
  • سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات
  • چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی
  • پرتگال نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
  • امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او کے اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
  • میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی
  • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»کینیڈا میں بھارت کی دہشت گردی، 6 بھارتی سفارتکار ملک بدر
تازہ ترین

کینیڈا میں بھارت کی دہشت گردی، 6 بھارتی سفارتکار ملک بدر

EditorBy Editorاکتوبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔10 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارت اور کینیڈا میں سفارتی تعلقات ایک بار پھر خراب ہو گئے،، کینیڈا نے اپنے شہریوں کے قتل کا الزام بھارت پر لگاتے ہوئے چھ بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا چھوڑنے کا حکم دے دیا،،

کینیڈا کی ترجمان وزارت خارجہ نے میڈیا کو بتایا بھارتی حکومت کے ایجنٹ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں جو خالصتان کے حمایتی سکھوں پر حملے کرانے اور ان کو قتل کرنے کےلئے مجرموں اور خاص کر بشنوئی گینگ کو استعمال کرتے ہیں۔

پولیس کمشنر مائیک ڈوبینی نے اوٹاوہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت کے خلاف مختلف اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی حکومت جنوبی ایشیائی کمیونٹی اور خاص کر خالصتان حمایتی سکھوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس کے لیے جرائم پیشہ گروپوں کو استعمال کررہی ہے۔ 

پولیس کمشنر نے مزید کہا کہ بشنوئی گروپ نام کا گینگ عوامی سطح پر ایسے واقعات کو قبول کرتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس کا بھارتی حکومت کے ایجنٹوں سے تعلق ہے۔ 

یاد رہے کہ بشنوئی گینگ اس سے قبل سکھ گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث رہاہے اور چند روز قبل بھارتی مسلمان سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری بھی بشنوئی گینگ نے قبول کی جب کہ یہ گینگ متعدد مرتبہ سلمان خان پر بھی حملے کروا چکا ہے۔ 

کینیڈا نے گزشتہ روز سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس کے سبب بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما اور 5 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا تھا۔ 

دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ہوا تھا اور کینیڈین وزیرا‏عظم ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 20250

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 20251

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 20251

چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جولائی 31, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

By Editorجولائی 31, 20250

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنریز…

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025

چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جولائی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.