پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی

اسلام آ باد: وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئندہ حج بکنگ پرائیویٹ آپریٹرز کی بجائے وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی۔

پہلی بار سرکاری حج کے ساتھ پرائیویٹ حج آپریشن بھی وزارتِ مذہبی امور کی براہِ راست نگرانی میں ہوگا۔

ذرائع کے مطا بق پرائیویٹ حج اسکیم وزارتِ مذہبی امور کی سرکاری پاک حج ایپ کے ذریعے چلائی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے