Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»این ایل سی کا علاقائی تعاون میں اہم کردار، پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ
پاکستان

این ایل سی کا علاقائی تعاون میں اہم کردار، پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2024Updated:اکتوبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) پاکستان کی ترقی و ترویج میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور ادارے کے علاقاقئی تعاون سے پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان نیشنل لاجسٹکس سیل کے تعاون سے وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے ساتھ بھی تجارت کو فروغ دے رہا ہے۔
حال ہی میں ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان وسطی ایشیا سمیت چین اور روس کے ساتھ اپنا زمینی راستہ استوار کر چکا ہے، این ایل سی نے اب تک شنگھائی ریجن کے 7 ملکوں کے 300 کامیاب تجارتی آپریشن کیے ہیں۔
مارچ 2023 میں نیشنل لاجسٹکس سیل نے این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد بروقت امداد پہنچائی۔ پاکستان خطے کے دوسرے ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے افغانستان، ایران اور ترکمانستان کو ٹرانزٹ ریاست کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
این ایل سی کے تعاون سے چین، روس اور بالخصوص وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوشت، پھل اور سبزیاں برآمد کر رہا ہے۔ پاکستان سے برآمد ہونے والی مصنوعات میں ڈرائی فروٹ، مچھلی، چاول، آلو، پیاز، کھیرا، کیلے، چیری، کینو اور آم سرِ فہرست ہیں۔ ان مصنوعات کی ترسیل میں جہاں پاکستان کو کثیر زرِ مبادلہ حاصل ہو رہا ہے وہیں خطے میں علاقائی تعاون بھی فروغ پا رہا ہے۔
پاکستان شنگھائی ریجن میں اپنی برآمدات کو بڑھانے کی غرض سے غیر متزلزل علاقائی تعاون کا خواہاں ہے۔ این ایل سی کے ساتھ ساتھ قانون نافض کرنے والے ادارے تجارت کے نئے سنگِ میل عبور کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کر رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیاں خطے میں امن و سلامتی کی فضا پیدا کر رہی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز

    نومبر 25, 2026

    زیر تعمیر عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق،10 زخمی

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.