بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا

پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ تھانہ بسیہ خیل کی حدودمرزابیگ سورانی میں پیش آیا،پولیس اہلکار سیف اللہ چوکی ٹاؤن شپ میں تعینات تھے اورصبح ڈیوٹی کیلئے اپنےگھرسےجا رہےتھےکہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

میت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بنوں منتقل کردی گئی،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے