دنیا بھر میں سونے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا مسسلسل مہنگا ہو رہا ہے،، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے کے بعد 2737 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی،،
پاکستان میں سونا 500 روپے مہنگا ہوا،، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے کی نئی بلند ترین قیمت پر فروخت ہوا،،