لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں حبس سے گرمی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں حبس سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور میں موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق رواں ہفتے لاہورمیں بارش کا کوئی امکان نہیں،جس کے باعث گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہنےکی توقع ہے،شہر کے بیشتر علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے