کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبورکر لیا،، ہنڈرڈ انڈیکس 1022 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 91 ہزار 54 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے،
آئندہ ہفتے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کا امکان ہے جس پر سرمایہ کار بانڈز مارکیٹ سے نکل کر اسٹاک مارکیٹ میں واپس آ رہے ہیں،،