پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 91000 کی حد بھی عبور کر لی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبورکر لیا،، ہنڈرڈ انڈیکس 1022 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 91 ہزار 54 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے،

آئندہ ہفتے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کا امکان ہے جس پر سرمایہ کار بانڈز مارکیٹ سے نکل کر اسٹاک مارکیٹ میں واپس آ رہے ہیں،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے