Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»کراچی میں دوسرے ہیجڑا فیسٹیول کا اعلان
تازہ ترین

کراچی میں دوسرے ہیجڑا فیسٹیول کا اعلان

EditorBy Editorنومبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی نے دوسرے ہیجڑا فیسٹیول کا اعلان کردیا۔

کراچی پریس کلب میں ڈاکٹرسارہ گل اوربندیا رعنا سمیت دیگر نے  پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹرسارہ گل کا کہنا تھاکہ رواں سال ہیجڑا فیسٹیول کی تھیم خواجہ سراؤں کی شناخت وجود ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ہیجڑا فیسٹیول 9 نومبر کوکراچی فریئر ہال میں ہوگا اور رواں سال ہیجڑا فیسٹیول کے آغاز سے پہلے ریلی نکالی جائے گی۔

بندیا رعنا کا کہنا تھاکہ فیسٹیول کے ذریعے ہم اپنے مطالبات بھی حکومت کے سامنے رکھیں گے، ملازمت میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ ان کو دیاجائے۔

Hijra Festival Karachi Khawaja Sara
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

    اکتوبر 10, 2026

    آنجہانی نانا پاٹیکر بھی ایسے ہی بڑے آدمی تھے۔۔۔۔۔!!!

    اکتوبر 9, 2026

    کینیڈین شاعرہ این کارسن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب جیت لیا

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.