Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»ٹرمپ کی جیت پر یورپی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
تازہ ترین

ٹرمپ کی جیت پر یورپی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

EditorBy Editorنومبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویانا: ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ امریکا کا صدر منتخب ہونے پر یورپی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی حصص میں کمی ٹرمپ کے غیر ملکی درآمدات پر اعلیٰ محصولات عائد کرنے اور مہنگے آف شور ونڈ پروجیکٹس کو روکنے کے خدشات کے درمیان سامنے آئی ہے۔

قابل تجدید توانائی فرموں Oersted اور Vestas کے حصص میں  12.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی جبکہ وسیع تر یوٹیلیٹی سیکٹر میں 2.6 فیصد کی کمی ہوئی۔  یورپی اسٹاک انڈیکس 0.5 فیصد نیچے تھا۔ تمام علاقائی ایکویٹی مارکیٹس مندی میں بند ہوئیں۔ مرسڈیز بینز گروپ اور بی ایم ڈبلیو جیسی جرمن کار ساز کمپنیوں کو تقریباً 6.5 فیصد کا نقصان ہوا جب کہ وسیع تر کار سازی کے شعبے میں 2.3 فیصد کمی ہوئی۔

European Stock Markets Trump USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان میں معشیت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    اکتوبر 17, 2026

    ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کمالیا

    اکتوبر 17, 2026

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.