سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک خارجی دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ۔ بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں ایک خارجی مارا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں خوارج کی نقل وحرکت  اوران کی  موجودگی پر کڑی نگرانی رکھی ہوئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خارجی دہشتگرد کو جہنم واصل کیا۔

سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی نقل وحرکت اور موجودگی کی کڑی نگرانی کی ہوئی ہے اور یہ آپریشنز دہشتگرد نیٹ ورکس تباہ کرنے میں انتہائی موثر ثابت ہورہے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں اور ملک سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے