Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»آئی ٹی ایکسپورٹ کے شعبے میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی
کاروبار

آئی ٹی ایکسپورٹ کے شعبے میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی برآمدات کا ماہانہ اور سہ ماہی ڈیٹا جاری کر دیا اور پاکستان نے  صرف تین ماہ میں 125 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات  کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ستمبرمیں ملکی آئی ٹی برآمدات کی مالیت ساڑھے 43 کروڑ ڈالر رہی، ستمبرمیں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ماہانہ 10 اور سالانہ 18 فیصد اضافہ ریکارڈ  کیا گیا ۔

مالی سال 2027 کے پہلے 3 ماہ میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 1 ارب 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال جولائی تا ستمبرآئی ٹی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ ہوا۔

آئی ٹی واحد شعبہ رہا جس میں ایک ارب ڈالر سے ٹریڈ بیلنس سرپلس رہا، مجموعی سروسز ایکسپورٹ میں آئی ٹی ایکسپورٹ کا حصہ 46 فیصد تک پہنچ گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

    اکتوبر 16, 2026

    پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.