Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا
کاروبار

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یہ 19 اکتوبر تک کیلئے ہوگا ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    آئی ٹی ایکسپورٹ کے شعبے میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی

    اکتوبر 16, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

    اکتوبر 16, 2026

    پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.