Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»جبل عمر پر 153 مرلے 49 ارب روپے میں فروخت
تازہ ترین

جبل عمر پر 153 مرلے 49 ارب روپے میں فروخت

EditorBy Editorنومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مکہ مکرمہ :مکہ مکرمہ میں جبل عمر ڈیویلپمنٹ کمپنی نے 3881 مربع میٹر (153 مرلے) رقبے پر مشتمل ایک پلاٹ تقریبا 660 ملین ریال (تقریباً 49 ارب روپے )میں مشارکہ کیپٹل کمپنی کو فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تاکہ ایک منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔اخبار 24 کے مطابق کمپنی کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پلاٹ کی بک ویلیو 165.5 ملین ریال ہے، جس میں ڈیویلپمنٹ کی قیمت بھی شامل ہے۔

اسی تناظر میں لادن انویسٹمنٹ کمپنی نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مکہ مکرمہ میں جبل عمر منصوبے کے اندر رہائشی اور ہوٹل ٹاور کی تعمیر کے لیے مشارکہ کیپٹل کے ساتھ 1.45 ارب ریال مالیت کے ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے قیام میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری کا اعلان کیا۔5 سالہ معاہدے میں 525 ملین سعودی ریال کے سرمائے سے ریئل اسٹیٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کے قیام میں سرمایہ کاری، مشارکہ کیپیٹل کے ذریعے اس کے قیام کے لیے ریگولیٹری منظوری حاصل کرنا اور جبل عمر ڈیویلپمنٹ کمپنی سے مکہ مکرمہ کے وسطی علاقے میں 3881 مربع میٹر اراضی حاصل کرنا شامل ہے۔

منصوبے کے لیے مشارکہ کیپٹل فنڈ کا انتظام کرے گا اور ’فنڈ منیجر‘ کی حیثیت سے منصوبے کے لیے فنڈز کے ذرائع فراہم کرے گا۔ اسی طرح لادن انویسٹمنٹ کمپنی ڈیویلپر، مارکیٹنگ اور ایگزیکیوٹر کے طور پر کام کرے گی۔ قائم کیے جانے والے فنڈ کے سرمائے کا کچھ حصہ مشارکہ کیپٹل کمپنی کے زیر انتظام ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

    نومبر 23, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے دوران پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط متوقع

    نومبر 23, 2026

    اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کی نیتن یاہو کو ایران پر نئے حملوں سے خبردار کرنے کی رپورٹ

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.