Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ضروری تھی اور پہلے ہی نافذ ہونی چاہیے تھی: نوازشریف
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ضروری تھی اور پہلے ہی نافذ ہونی چاہیے تھی: نوازشریف

EditorBy Editorاکتوبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں حالات خراب تھے  ایمرجنسی ضروری تھی، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ضروری قدم ہے، ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی تھی، حالات قابو سے باہر ہو رہے تھے، ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہونا چاہیے تھا، تحریک انصاف نے گزشتہ 13 سال میں خیبر پختونخوا کو نقصان پہنچایا، کس ملک میں وزیراعلیٰ سرکاری وسائل سے وفاقی دارالحکومت پر حملہ کرتا ہے؟ ۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے لوگوں کو پسماندہ رکھا گیا،پختونخواہ کے لوگ علاج کروانے لاہور آتے تھے، کے پی کے لوگوں کو بھی خوشحالی ملنی چاہئے، صوبائی وسائل کو اسلام آباد اور دوسرے صوبوں کے خلاف استعمال کرنا کہاں کا طریقہ ہے؟ خیبر پختونخوا کے عوام تحریک انصاف کی بدترین حکومت سے آزاد ہوگئے ہیں،  وفاقی اور صوبائی حکومتیں عام آدمی کی بہتری کے لیے کوششیں کررہی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سان فرانسیسکو میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد، ٹیکنالوجی تعاون پر اتفاق

    اکتوبر 17, 2026

    بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 27 نومبر تک توسیع

    اکتوبر 17, 2026

    برف ہٹا کر بابو سر ٹاپ سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

    اکتوبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.