Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»برف ہٹا کر بابو سر ٹاپ سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
پاکستان

برف ہٹا کر بابو سر ٹاپ سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

EditorBy Editorاکتوبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سیاحوں اور گلگت بلتستان کے عوام کیلئے خوشخبری  برف باری کے باعث تین دن تک بند ہونے والی بابوسر ٹاپ روڈ کو  ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق شدید برف باری کے باعث  بابوسر ٹاپ روڈ بند ہوگئی تھی، این ایچ اے کی جانب سے سڑک سے برف صاف کر کے گلگت اور خیبر پختونخواہ دونوں اطراف سے بابوسر ٹاپ روڈ کو آمدورفت کے لئے بحال کر دیا گیا ۔

پولیس کے مطابق بابو سر ٹاپ روڈ شام 4 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی رہے گی ۔موسم کی شدت آور کہر کی وجہ سے شام 4 بجے سے ہر قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند ہو گی ۔ سڑک کھلنے سے سیاح اب برف پوش پہاڑوں  دلفریب نظاروں اور ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہو سکیں گے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سان فرانسیسکو میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد، ٹیکنالوجی تعاون پر اتفاق

    اکتوبر 17, 2026

    بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 27 نومبر تک توسیع

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ضروری تھی اور پہلے ہی نافذ ہونی چاہیے تھی: نوازشریف

    اکتوبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.