Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مصر سعودی عرب کے سرحدی دفاع میں مدد کرے گا، حوثیوں پر حملے نہیں: السیسی

اکتوبر 23, 2026

قومی جونیئر ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، ملائیشیا سے ٹائٹل مقابلہ ہوگا

اکتوبر 23, 2026

فیفا کا امریکا میں ورلڈ کپ 2030 کے میڈیا حقوق کے لیے ٹینڈر جاری

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسلام آباد میں مین ہیٹن جیسا جدید ترین شہر بسانے کا اعلان
پاکستان

اسلام آباد میں مین ہیٹن جیسا جدید ترین شہر بسانے کا اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں مین ہیٹن جیسا جدید ترین شہر بسانے کا بڑا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں سعودی پاک رئیل اسٹیٹ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ محسن نقوی نے کہا کہ ہم اسلام آباد میں مین ہیٹن جیسا ایک جدید شہر بنانے جا رہے ہیں، یہ شہر پرائم منسٹر ہاؤس کے بالکل عقب میں ہوگا، دسمبر میں اس نئے شہر کے انتہائی قیمتی پلاٹس کی نیلامی کی جائے گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ یہ قیمتی پلاٹس سرمایہ کاروں کو شاپنگ مالز اور رہائشی کمپلیکسز کےلیے بلا معاوضہ دیے جائیں گے تاہم دو بنیادی شرائط ہونگی۔ 3 سال کے اندر منصوبے کی تکمیل یقینی بنانی ہوگی اور ہر عمارت کی اونچائی 600 فٹ سے زیادہ ہونی چاہیے۔

وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے تمام معاملات ون ونڈو نظام کے تحت نمٹائے جائیں گے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ سعودی عرب سے بھی اچھے سرمایہ کار آئیں گے، اس سے سرمایہ کاری کے شاندار مواقع پیدا ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لسبیلہ: وین اور مسافر کوچ میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

    اکتوبر 23, 2026

    پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.