Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت نہیں، خوف کے ذریعے حکمرانی کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

اکتوبر 27, 2026

کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا: مریم نواز

اکتوبر 27, 2026

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں نماز کے دوران ڈرون حملے، چار افراد زخمی

اکتوبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
پاکستان

قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔

ڈپٹی اسپیکرغلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کےاجلاس میں یومِ سیاہ کشمیرپر کشمیری عوام سےاظہارِیکجہتی کیا گیا،وفاقی وزیرامورِکشمیر امیر مقام نےمقبوضہ کشمیرپربھارتی قبضے کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نےمتفقہ طور پر منظور کرلیا۔

قراردادمیں بھارتی قبضےکوناجائز قراردیتےہوئےکشمیری عوام کےحقِ خودارادیت کی حمایت کی گئی اور اقوام متحدہ سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کامطالبہ کیا گیا،قراردادمیں حکومت پاکستان پر زور دیا گیا کہ کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھی جائے۔

ایوان نےکشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی سےیکجہتی کا اظہارکیا،جبکہ پارلیمانی کشمیر کمیٹی کےچیئرمین رانا قاسم نون کی جانب سے پیش کردہ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا: مریم نواز

    اکتوبر 27, 2026

    جنوبی وزیرستان کی مسجد میں نماز کے دوران ڈرون حملے، چار افراد زخمی

    اکتوبر 27, 2026

    بجلی کا بحران سنگین ہو رہا ہے، وفاقی حکومتی نمائندوں نے کراچی میں ٹکے کا کام نہیں کیا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.