Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے لیے اومان روانہ

اکتوبر 29, 2026

جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائیگا: گورنر کے پی

اکتوبر 29, 2026

عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی
کاروبار

عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جب کہ چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 031 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 25ہزار 636روپے کی سطح پر رہی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 64ہزار 914روپے کی سطح پر رہی۔

دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 86 روپے کی کمی سے 5ہزار 768روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 73روپے کی کمی سے 4ہزار 945روپے کی سطح پر آگئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

    اکتوبر 29, 2026

    بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ کردی گئی

    اکتوبر 29, 2026

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.