Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»بیشتر شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئی
کاروبار

بیشتر شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئی

EditorBy Editorنومبر 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملک کے بیشتر شہروں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا، تاہم جنوبی علاقوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1,604 روپے ریکارڈ کی گئی۔ پیوستہ ہفتے کے اختتام پر شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1,611 روپے تھی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران جنوبی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1572 روپے ریکارڈ کی گئی، جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.03 فیصد زیادہ ہے پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرملک کے جنوبی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1571 روپے تھی۔

گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1,545 روپے، راولپنڈی میں 1,518 روپے، گوجرانوالہ میں 1,650 روپے، سیالکوٹ میں 1,630 روپے، لاہور میں 1,600 روپے،

فیصل آباد میں 1,600 روپے، سرگودھا میں 1,618 روپے، ملتان میں 1,657 روپے، بہاولپور میں 1,600 روپے، پشاور میں 1,611 روپے جبکہ بنوں میں 1,500 روپے ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1481روپے، حیدرآباد میں 1565روپے، سکھر میں 1,650 روپے، لاڑکانہ میں 1,523 روپے، کوئٹہ میں 1,560 روپے اور خضدار میں 1,650 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ میں واضح فرق، سبزیوں پھلوں کی قیمتیں قوت خرید سے باہرہوگئیں

    نومبر 25, 2026

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.