Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»17 ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز5 دسمبر سے ہوگا
تازہ ترین

17 ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز5 دسمبر سے ہوگا

EditorBy Editorنومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : صدرآرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہاکہ سترہویں عالمی اردو کانفرنس 2024 کا آغاز5 دسمبر سے ہوگا.

چارروزعالمی اردو کانفرنس8 دسمبر تک جاری رہے گی حال ہی میں ہم نے دنیا کا سب سے بڑا 38 روزہ ” ورلڈکلچرل فیسٹیول کراچی” کیا.

ہم نے ایک ہی جھٹکے میں دشمن کی کلائی موڑدی، پوری دنیا میں جس طرح میڈیا نے پاکستان کا مثبت چہرہ دکھایا میں ان کا شکرگزار ہوں کہ وہ 17 سال سے ہمارے ساتھ یہ سفر طے کررہا ہے.

پاکستان سیاسی طور پر مضبوط نہیں ہوسکتا، صرف ثقافت کے ذریعے ہم سب کو جوڑسکتے ہیں. آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام ” سترھویں عالمی اردو کانفرنس2024″کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا۔

Arts Council International Karachi Pakistan Urdu Urdu Conference
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

    اکتوبر 10, 2026

    آنجہانی نانا پاٹیکر بھی ایسے ہی بڑے آدمی تھے۔۔۔۔۔!!!

    اکتوبر 9, 2026

    کینیڈین شاعرہ این کارسن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب جیت لیا

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.