Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

نومبر 23, 2026

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد بڑھادی ہے ۔شہباز شریف
پاکستان

نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد بڑھادی ہے ۔شہباز شریف

EditorBy Editorنومبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ قرض فراہمی کے پروگرام میں خواتین کے لیے 30 فیصد قرضے مختص کیے جائیں اور نوجوانوں کے لیےقرض حاصل کرنے کی عمر کی حد 21 سے کم کرکے 18 سال کی جائے۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جنوری 2023 سے اب تک 5 لاکھ 81 ہزار 341 نوجوانوں کو قرضہ فراہم کیا گیا ہے، اس دوران 313.9 ارب روپے کے قرضہ جات دیے جا چکے ہیں، 27-2026 کے دوران 2 لاکھ 66 ہزار 700 نوجوانوں کو 292 ارب قرضہ دینے کا تخمینہ ہے

ون اسکیموں پر قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئی، یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں پر ذاتی قرضے آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔

رواں سال ان اسکیموں کے تحت نوجوانوں کو قرضوں کی فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 292 ارب روپے مختص کیے گئے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سمیڈا نوجوانوں کو کاروبار کے آغاز، کاروباری مشاورت سمیت تکنیکی معاونت فراہم کرے، نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت نوجوانوں کو با اختیار بنانے، ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.