کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس نئی اپ ڈیٹ کا مقصد انسٹا گرام پر کم عمر صارفین کو ان کی عمر کے مطابق تجربہ اور اضافی سکیورٹی فراہم کرنا ہے۔
میٹا نے اس ٹیکنالوجی کو اپریل 2025 میں متعارف کرایا تھا۔
اس موقع پر کمپنی کا کہنا تھا کہ انسٹا گرام صارفین کی عمر کی تصدیق کے لیے آرٹی انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ میٹا نے انسٹا گرام صارفین کی عمر کا تخمینہ لگانے والی ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

