Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

نومبر 27, 2026

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ پریادگاری ٹکٹ جاری۔ہم نے پہلے 1سال میں 9 ہزار کیسز نمٹائے۔چیف جسٹس امین الدین خان
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ پریادگاری ٹکٹ جاری۔ہم نے پہلے 1سال میں 9 ہزار کیسز نمٹائے۔چیف جسٹس امین الدین خان

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو 1 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم نے اس سال 9 ہزار کیسز کا فیصلہ کیا۔

تقریب میں تمام ججز، اٹارنی جنرل، پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداران نے شرکت کی۔

تقریب کے آغاز میں وفاقی آئینی عدالت کے 1 سالہ سفر پر خصوصی ڈاکیومنٹری دکھائی گئی۔

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ پتہ ہی نہیں چلا پورا سال ہو گیا اور ہم پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم نے وکلاء کے لیے جو دلائل کا وقت مقرر کیا وہ دنیا بھر میں رائج ہے، بینچ اور بار سائل کو انصاف فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کبھی بھی اپنے کام سے مطمئن نہیں ہونا چاہیے، ہر وقت کوشش میں رہیں کہ آپ کے کام میں کیا بہتری ہو سکتی ہے۔

چیف جسٹس امین الدین خان کا مزید کہنا ہے کہ آئینی عدالت میں کام کرنے والوں کو میرا پیغام ہے کہ دل سے کام کریں، میں تمام وکلاء اور ججز کو مبارک باد دوں گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

    نومبر 27, 2026

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.