Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

نومبر 24, 2026

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

نومبر 24, 2026

لاہور:چوہنگ میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات،مولانا کی نقل و حرکت محدودکردی گئی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»اسلام آبادکو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہربنایاجائے گا۔طلال چودھری
پاکستان

اسلام آبادکو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہربنایاجائے گا۔طلال چودھری

EditorBy Editorنومبر 13, 2026Updated:نومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیرطلال چوہدری نے کہاہے کہ کیش لیس اسلام آباد منصوبےکی کامیابی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت اورتجاویز اہم ہیں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی ہدایت پرکیش لیس اسلام آباد منصوبے پر تیزی سےعملدر آمد جاری ہے۔

وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیرصدارت کیش لیس اسلام آبادکے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سی ڈی اے، بینکنگ سیکٹرکے نمائندگان اور دیگرحکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں بینکنگ سیکٹر نمائندگان کی جانب سے کیش لیس اسلام آباد منصوبےکی کامیابی کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

طلال چودھری نے  بتایا کہ تیس نومبر کے بعد آئی سی ٹی اور سی ڈی اے کے کسی محکمے میں نقد ادائیگی نہیں کی جائے گی۔اکتیس دسمبر تک اسلام آباد کے تمام مرچنٹس کو کیش لیس نظام میں شامل کرنے کا ہدف ہے۔

 انہوں نے کہا کہ کیش لیس نظام سے مالیاتی شفافیت، ٹیکس مانیٹرنگ اور لین دین کے نظام میں بہتری آئےگی۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    لاہور:چوہنگ میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات،مولانا کی نقل و حرکت محدودکردی گئی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.