معروف اداکار نبیل ظفر نے والدین کی عظمت پر ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی بات کہی ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ:
"مجھے لگتا ہے جن کے پاس بھی بوڑھے ماں باپ ہوتے ہیں، اُن کو دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں پڑتی۔”
واقعی، والدین کی دعائیں کسی بھی انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتی ہیں۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

