Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»اسٹیٹ بنک نے سالانہ رپورٹ جاری کردی، اقتصادی اظہاریے بہتر ہوئے ہیں
پاکستان

اسٹیٹ بنک نے سالانہ رپورٹ جاری کردی، اقتصادی اظہاریے بہتر ہوئے ہیں

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیان میں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے زر مبادلہ کی بھاری خریداری اور پیشگی واجبات میں کمی سے زر مبادلہ ذخائر میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 26ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق تمام اہم اقتصادی اظہاریے بہتر ہوئے ہیں۔ 

مرکزی بینک کے مطابق معیشت نے ملکی، عالمی اقتصادی دھچکوں کے مقابلے میں لچک دکھائی ہے۔ محتاط زری پالیسی، معاشی اصلاحات معاشی استحکام کو محفوظ رکھنے میں معاونت کی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے کی اشیاء سازی کی بحالی سے حقیقی جی ڈی پی نمو میں اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2027ء میں حقیقی جی ڈی پی نمو 3.5 تا 4.5 فیصد کی حد میں رہنے کا تخمینہ ہے۔

ایس بی پی کے مطابق معاشی سرگرمیوں کی بحالی سے درآمدات کا حجم بڑھا ہے، کارکنوں کی ترسیلات میں مضبوط نمو کے سبب مالی سال 26ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.1 فیصد تک محدود رہا۔

مرکزی بینک کے مطابق مشرقِ وسطی تنازع کے باوجود مالی سال 26ء کے دوران مہنگائی وسط مدتی ہدف 5.0 تا 7.0 فیصد کی بالائی حد کے قریب رہی۔ ایل نینو کی ابتر صورت حال زرعی منظر نامے کےلیے خطرہ ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.